مکہ مکرمہ پر حملے کی مذمت، مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے مؤثر اقدامات کا مطالبہ
سمندری(نمائندہ دنیا) سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیات شبیر احمد چودھری، میاں شبیر احمد مہالمی، مولانا بہادر علی سیف، سلیمان ادریس بٹ، ملک شاہد جاوید، رانا اشرف رضا، رانا محمد اعظم خاں، سردار بلبن حیات ڈوگر، چودھری عامر خلیق ایڈووکیٹ، میاں ممتاز علی، ڈاکٹر یامین مرزا اور شیخ ہارون ارشاد ایڈووکیٹ نے مشترکہ بیان میں حوثیوں کی جانب سے مکہ مکرمہ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ مکہ مکرمہ مقدس ترین مقام ہے ، اس پر حملہ ناقابل برداشت اور پوری امت مسلمہ کے جذبات مجروح کرنے کے مترادف ہے ۔
سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیات شبیر احمد چودھری، میاں شبیر احمد مہالمی، مولانا بہادر علی سیف، سلیمان ادریس بٹ، ملک شاہد جاوید، رانا اشرف رضا، رانا محمد اعظم خاں، سردار بلبن حیات ڈوگر، چودھری عامر خلیق ایڈووکیٹ، میاں ممتاز علی، ڈاکٹر یامین مرزا اور شیخ ہارون ارشاد ایڈووکیٹ نے مشترکہ بیان میں حوثیوں کی جانب سے مکہ مکرمہ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ مکہ مکرمہ مقدس ترین مقام ہے ، اس پر حملہ ناقابل برداشت اور پوری امت مسلمہ کے جذبات مجروح کرنے کے مترادف ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments