کچہری بازار کے الیکٹرک سٹور میں آتشزدگی ، ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پالیا

کچہری بازار کے الیکٹرک سٹور  میں آتشزدگی ، ریسکیو 1122  نے آگ پر قابو پالیا

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کچہری بازار کے ایک الیکٹرک سٹور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے باعث آگ کو ملحقہ دکانوں اور عمارتوں تک پھیلنے سے روک دیا گیا۔۔۔

کچہری بازار کے ایک الیکٹرک سٹور میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے باعث آگ کو ملحقہ دکانوں اور عمارتوں تک پھیلنے سے روک دیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں۔ دکان سے دھواں اور شعلے بلند ہونے پر اردگرد کے تاجروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...