سب انسپکٹر مہر ارشاد علی خانان چوکی پٹرولنگ پولیس ڈال موڑ کے انچارج مقرر

سب انسپکٹر مہر ارشاد علی خانان چوکی  پٹرولنگ پولیس ڈال موڑ کے انچارج مقرر

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا )سب انسپکٹر مہر ارشاد علی خانان کو چوکی پٹرولنگ پولیس ڈال موڑ کا انچارج تعینات کر دیا گیا۔

انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سب انسپکٹر مہر ارشاد علی خانان نے کہا کہ خلاف قانون چلنے والی ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی گئی ہیں۔ شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے ٹرانسپورٹرز کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...