پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  اضافے سے مہنگائی کا طوفان

چناب نگر (نامہ نگار ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ اضافے کے باعث مہنگائی کا طوفان برپا ہوگیا۔۔۔

 سبزیاں، گھی، خوردنی تیل اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مسلسل بڑھنے سے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی روزمرہ استعمال کی اشیا کے نرخ بھی بڑھ گئے ہیں، جس سے عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوکر رہ گئی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...