ون ویلنگ کر نے والا پکڑ گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے دیگر ٹریفک کیلئے خطرات پیدا کرنے کے ساتھ قوانین کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی۔
پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے دیگر ٹریفک کیلئے خطرات پیدا کرنے کے ساتھ قوانین کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments