بجلی کا ٹرانسفارمر چوری

بجلی کا ٹرانسفارمر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی کے ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب کئے گئے ٹرانسفارمرز، تاریں اور دیگر قیمتی سامان ملزم رات کو چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے۔

بجلی کے ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں فیسکو کی جانب سے نصب کئے گئے ٹرانسفارمرز، تاریں اور دیگر قیمتی سامان ملزم رات کو چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...