بجلی کا میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیا گیا۔منصور کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں ملز م بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیا گیا۔منصور کے گھر کے باہر سے رات کی تاریکی میں ملز م بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments