شادی شدہ خاتون کو گھر گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

شادی شدہ خاتون کو گھر گھس  کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں شاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی شادی شدہ بیٹی گھر پر موجود تھی کہ اس دوران ملزم زبردستی گھر میں داخل ہو گیا اور اسے قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...