لین دین کے تنازع پر نوجوان کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا
پیرمحل ( نمائندہ دنیا ) لین دین کے تنازعہ پر مسلح شخص نے گھر کے سامنے نوجوان کو گولیاں مار کر زخمی کرڈالا۔
چک نمبر683گ ب میں عثمان ولد شمس جٹ نامی نوجوان نے سرِعام حماد نامی نوجوان کو اپنے گھر کے سامنے لا کر گولیاں مار دیں فائرنگ کے نتیجے میں حماد شدید زخمی ہو گیامکینوں کے مطابق ملزم ٹک ٹاک کے جنون میں مبتلا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments