نماز کی ادائیگی کے لئے گھر سے نکلنے والے کم عمر لڑکے سے زیادتی

نماز کی ادائیگی کے لئے گھر سے  نکلنے والے کم عمر لڑکے سے زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نماز کی ادائیگی کے لئے گھر سے نکلنے والے کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں شازیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کا کم عمر بھتیجا گھر سے نماز کی ادائیگی کے لئے باہر نکلا۔ جسے ملزم نے راستے سے ہی قابو کر لیا اور اپنے ساتھ زبردستی لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...