مین روڈ پر رکشے کھڑے کرکے روڈ بلاک کرنے والے 3افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مین روڈ پر رکشے کھڑے کرکے روڈ بلاک کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے سمندری روڈ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر رکشے کھڑے کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کی جانب سے دیگر شہریوں کیلئے مسائل پیدا کئے جا رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments