بجلی چوری کرنے والے 2افراد کو گرفتار کر لیا

بجلی چوری کرنے والے  2افراد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے دو افراد کو قابو کر لیا گیا۔تھانہ ملر ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔۔۔

 اس دوران دو افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے جن کیخلاف مقدمات بھی درج کر لیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...