شہری سے موبائل فون چھین لیا

شہری سے موبائل فون چھین لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون جھپٹ لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں شکیل نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جا رہا تھا تو اس دوران نامعلوم ملز موں نے اس سے جھپٹا مار کر موبائل پہنچ چھین لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...