مبینہ اغوا : لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں ذوالفقار نامی شہری کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم نے اغواء کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔۔۔
جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں ذوالفقار نامی شہری کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم نے اغواء کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments