گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ ستیانہ پولیس نے گرفتار کئے گئے ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برامد کر لیا۔۔۔
گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ ستیانہ پولیس نے گرفتار کئے گئے ملزم سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برامد کر لیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments