ضعیف العمر شخص کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

ضعیف العمر شخص کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضعیف العمر شخص کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں 62 سالہ ریاض نامی شہری کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے میں سے ہی ملزمان نے قابو کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

ضعیف العمر شخص کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں 62 سالہ ریاض نامی شہری کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے راستے میں سے ہی ملزمان نے قابو کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...