کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا

کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف گھروں کو چیک کیا۔

 اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...