بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے پر 4 گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔مختلف علاقوں میں پٹرولنگ پولیس نے کارروائیاں کرتے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ مقدمات درج کرلئے گئے۔
بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔مختلف علاقوں میں پٹرولنگ پولیس نے کارروائیاں کرتے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ مقدمات درج کرلئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments