گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کر نیوالے دکاندار کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments