پولیس نے پیشہ وربھکاری کو سرکاری مہمان بنا لیا

پولیس نے پیشہ وربھکاری  کو سرکاری مہمان بنا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ وربھکاری کو سرکاری مہمان بنا لیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔

پولیس نے پیشہ وربھکاری کو سرکاری مہمان بنا لیا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھری جا رہی تھیں۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...