شہری کے بیٹے کے اغوا کا الزام، رہائی کے بدلے تاوان طلب

شہری کے بیٹے کے اغوا کا الزام، رہائی کے بدلے تاوان طلب

ملزموں نے رہائی کے بدلے تین لاکھ روپے طلب کئے ، سنگین دھمکیاں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) شہری کو مبینہ طور پر اغوا کرکے اس کی رہائی کے بدلے تین لاکھ روپے تاوان طلب کیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔تھانہ سمن آباد کے علاقے میں ایک شہری نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے بیٹے کو اغوا کر لیا ہے اور اس کی رہائی کے بدلے تین لاکھ روپے تاوان طلب کر رہے ہیں۔ شہری کے مطابق تاوان ادا نہ کرنے کی صورت میں اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...