حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری

حویلی سے قیمتی اور نایاب  نسل کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر لئے گئے۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں ارسلان نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...