نوسر بازوں نے شہری کو اپنا شکار بنالیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے شہری کو اپنا شکار بنالیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب احسن نامی شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک لیا۔۔۔
نوسر بازوں نے شہری کو اپنا شکار بنالیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب احسن نامی شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک لیا اور خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے باتوں میں الجھا کر اس سے نقدی اور موبائل فون ہتھیالیا اور آنکھیں بند کرکے چند قدم چلنے کا بول کر موقع سے فرار ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments