’’جشنِ سید عبدالستار مفتی‘‘ کے عنوان سے محفل مشا عرہ

’’جشنِ سید عبدالستار مفتی‘‘  کے عنوان سے محفل مشا عرہ

سمندری (نمائندہ ) کاروانِ شعر و ادب سمندری کے زیرِ اہتمام ادبی شخصیت سید عبدالستار مفتی کی یاد میں ‘‘جشنِ سید عبدالستار مفتی’’ کے عنوان سے ایک پروقار اور یادگار محفلِ مشاعرہ منعقد ہوئی، جس میں نامور شعراء، ادیبوں اور اہلِ ذوق نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران سید عبدالستار مفتی کے صاحبزادے سید ایاز احمد مفتی کی کتاب ‘‘خراج’’ کی رونمائی بھی کی گئی مشاعرے میں شعرا نے اپنے منفرد، دلکش اور معیاری کلام کے ذریعے حاضرین سے بھرپور داد وصول کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...