سی پی او فیصل آباد کی سمندری میں کھلی کچہری ، لو گوں کے مسائل سنے

سی پی او فیصل آباد کی سمندری میں  کھلی کچہری ، لو گوں کے مسائل سنے

سمندری (نمائندہ دنیا)سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے سمندری میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور درخواستیں وصول کیں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی جانب سے مختلف مسائل اور شکایات پیش کی گئیں۔۔۔

 جن پر سی پی او نے بعض درخواستوں پر فوری احکامات جاری کیے ، جبکہ متعدد درخواستوں کی انکوائری سی پی او آفس سے مقرر کردہ افسران کریں گے کھلی کچہری میں مجموعی طور پر 90 سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...