موٹر سائیکل سوار ملز موں نے شہری سے بیگ چھین لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل سوار ملز موں نے شہری سے بھاری مالیت کا بیگ چھین لیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں عامر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر اس سے بھاری مالیت کا بیگ چھین لیا۔ جس میں قیمتی سامان موجود تھا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments