جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے موٹرسائیکل سوار کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے سرکلر روڈ پر پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے موٹرسائیکل سوار کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے سرکلر روڈ پر پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments