ٹریفک اہلکاروں کیساتھ مزاحمت کرنے والے شہری گرفتار
ٹریفک اہلکاروں کیساتھ مزاحمت کرنے والے شہری گرفتارپولیس اہلکار نے شہری کو روک کر چالان کیا تو ملزم نے مزاحمت کی ، دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹریفک اہلکاروں سے مزاحمت کرنے والے شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے جھال چوک کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار نے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے شہری کو روک کر اس کا چالان کیا۔ تو ملزم نے ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ مزاحمت کرتے ہوئے انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments