نہری پانی چوری کر نیوالے 50سے افراد کیخلاف مقدمات
نہری پانی چوری کر نیوالے 50سے افراد کیخلاف مقدماتمحکمہ انہار کی ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے 50 سے زائد افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔تھانہ جھمرہ کے مختلف علاقوں میں محکمہ انہار ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران 50 سے زائد افراد کو نہری کھال توڑ کر پانی چوری کرنے اور چوری شدہ پانی سے اپنی فصلوں کو سراب کرتے ہوئے پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کے لئے نقصان کا سبب بند رہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments