جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ سوساں روڈ پر پولیس نے کاروائی کی۔
موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ سوساں روڈ پر پولیس نے کاروائی کی۔ جعلی نمبر پلیٹ لگاتے قانون کی خلاف ورزی کی جا رہی تھی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments