پو لیس نے 2 پتنگ باز پکڑ لئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے نڑ والا روڈ پر پولیس نے دو ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔ مقدمات درج کر لئے گئے۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے نڑ والا روڈ پر پولیس نے دو ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے درجنوں پتنگیں، کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔ مقدمات درج کر لئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments