شادی شدہ خاتون کو کمسن بچوں سمیت اغوا کر لیا

شادی شدہ خاتون کو کمسن  بچوں سمیت اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو کمسن بچوں سمیت مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔

تھانہ روشن والا کے علاقے میں مقصود نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی اہلیہ اور کمسن بچوں کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...