بجلی چوری کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا

بجلی چوری کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے تین افراد کو قابو کرلیا گیا۔ تھانہ نشاط آباد کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیموں نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔

اس دوران تین افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...