مارکیٹ خریداری کیلئے آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا

مارکیٹ خریداری کیلئے آیا شہری  جیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آیا شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں سلیم نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...