دکان کے باہر سے لاکھوں روپے مالیت کا جنریٹر چوری

دکان کے باہر سے لاکھوں  روپے مالیت کا جنریٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے باہر سے لاکھوں روپے مالیت کا جنریٹر چوری کر لیا گیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے ریلوے روڈ پر عظیم نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی دکان کے باہر سے لاکھوں روپے مالیت کا جنریٹر چوری کرلیا اور اسے نقصان کا شکار بنا دیا۔پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...