ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

ون وے قوانین کی خلاف ورزی  کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...