اشتہاری ملزمان اور عدالتی مفروروں کی گرفتاری
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن محفوظ پنجاب کے تحت ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔
پولیس نے گزشتہ ماہ اکتوبر کے دوران مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 155 مجرمان اشتہاری اور 86عدالتی مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments