چودھری مصطفی رمدے کی چودھری محمد افتخار کے گھر جا کر بھائی کے انتقال پر تعزیت

چودھری مصطفی رمدے کی چودھری محمد افتخار  کے گھر جا کر بھائی کے انتقال پر تعزیت

کمالیہ(نمائندہ خصوصی)چودھری مصطفیٰ رمدے کی چودھری محمد افتخار احمد کی رہائش گاہ پر آمد، بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت۔۔۔۔

چودھری مصطفیٰ رمدے سابق ایڈووکیٹ پنجاب، نے چودھری محمد افتخار احمد کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...