حویلی میں سوئے ہوئے شہری کا موبائل فون اور دیگر سامان چوری

حویلی میں سوئے ہوئے شہری کا  موبائل فون اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی میں سوئے ہوئے شہری کا موبائل فون اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں شیراز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا ملازم جانوروں کی حویلی میں سویا ہوا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز م رات کی تاریکی میں اس کی حویلی میں داخل ہوئے اور اس کے تکیئے کے پاس رکھا گیا موبائل فون، نقدی اور دیگر سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...