جھنگ ،شاہ جیونہ اور گردونواح میں مونجی کی باقیات جلانے سے لوگوں کو مشکلات
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ ،شاہ جیونہ اور گردونواح میں مونجی کی باقیات کو آگ لگا کر جلایا جارہا ہے۔۔۔
جس کے باعث قریبی علاقوں میں دھواں سموگ پھیلنے سے علاقہ مکینوں کا سانس لینا دشوار محکمہ ماحولیات صورتحال سے بے خبر علاقہ مکین پریشان ارباب اقتدار سے اصلاح احوال کا مطالبہ سموگ دھواں کئی ایکڑ پر آگ لگنے سے مسلسل پھیل رہا ہے فصلوں کی باقیات پر لگنے والی آگ سے دھواں پھیل گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments