پرنسپل چودھری محمد سعید کی 18ویں سے 19ویں سکیل میں ترقی
کمالیۃ(نمائندہ خصوصی)چودھری محمد سعید کو 19 ویں اسکیل میں ترقی ملنے پر مبارکباد گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 کمالیہ کے پرنسپل چودھری محمد سعید کو محکمانہ ترقی دیتے ہوئے 18 ویں سے 19 ویں سکیل میں ترقی دے دی گئی۔
ان کی ترقی پر رانا عبدالحفیظ، آصف فرید اﷲ رکھا انور ملک شاہد محمد افضل سجاد امتیاز حسین نوناری اور محمد سعید نے دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments