امتناع قادیانیت آرڈیننس کی خلاف ورزی پر اداروں کی خاموشی افسوسناک :شبیر احمد عثمانی

 امتناع قادیانیت آرڈیننس  کی خلاف ورزی پر اداروں کی  خاموشی افسوسناک :شبیر احمد عثمانی

چناب نگر(نامہ نگار)مرکز ختم نبوت جامعہ عثمانیہ ختم نبوت چناب نگر کے بانی مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے جامع مسجد نور اسلام چناب نگر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 ناموس رسالت اور ملک کے نظریا تی و جغرافیائی تشخص کو سبوتاژ کرنے والی لابیوں کے اسلام وملک دشمن اقدامات کا سدباب کرنا ہو گا آئین پاکستان کی اسلامی دفعات قانون توہین رسالت 295Cاورامتناع قادیانیت آرڈینینس1984ء کے خلاف گھناؤنی سازش اورمغربی ایجنڈے کی ڈکٹیشن کا شاخسانہ ہے ۔ امتناع قادیانیت آرڈیننس کی خلاف ورزی پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خاموشی بدترین قادیانیت نوازی کے مترادف ہے ، انہوں نے کہا کہ ہم عدم تشدد کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے قادیانیت کے متعلق آئینی ترامیم پر عمل درآمدکروانے کا مطالبہ کرتے رہیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...