بھوآنہ :درخت کاٹتے ہوئے نوجوان لکڑی تلے آکر جاں بحق

بھوآنہ :درخت کاٹتے ہوئے نوجوان لکڑی تلے آکر جاں بحق

بھوآنہ (نمائندہ دنیا)امین پور روڈ پر چک نمبر 239 کے رہائشی 22 سالہ نوجوان فیصل اقبال کی درخت کاٹتے ہوئے لکڑی نیچے گرنے سے موت واقع ہو گئی۔

 بتایا گیا ہے کہ نوجوان درخت کاٹ رہا تھا کہ کٹی ہوئی لکڑی اس کے اوپر آ گری، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش ورثا کے حوالے کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...