اوورلوڈ ٹرک چلانے پر ڈرائیور گرفتار

اوورلوڈ ٹرک چلانے  پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے اوورلوڈ ٹرک چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک پر مقررہ حد سے زیادہ وزن لادا گیا تھا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ سڑک کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...