گاڑی کی خرید و فروخت میں فراڈ، جعلی دستاویزات دینے پر مقدمہ درج

گاڑی کی خرید و فروخت میں فراڈ، جعلی  دستاویزات دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ملت چوک میں گاڑی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو لاکھوں روپے کے مبینہ فراڈ کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وقاص نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے گاڑی کی خرید و فروخت کے دوران اسے جعلی دستاویزات فراہم کیں اور اس سے وصول کی گئی لاکھوں روپے کی رقم خوردبرد کرلی۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...