انعامی کوپن کا جھانسہ دے کر فراڈ کرنے والے 2ملزم گرفتار

انعامی کوپن کا جھانسہ دے کر فراڈ کرنے والے 2ملزم گرفتار

ملزم کشمیرروڈپر شہریوں کو انعامی کوپن کا لالچ دے کر دھوکہ دے رہے تھے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آاشباد کے علاقے کشمیر روڈ پر انعامی کوپن کا جھانسہ دے کر شہریوں سے فراڈ کرنے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم شہریوں کو انعامی کوپن کا لالچ دے کر دھوکہ دہی میں مصروف تھے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...