گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں نامعلوم ملزم جاوید نامی شہری کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں نامعلوم ملزم جاوید نامی شہری کی گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments