بوگس چیک پرمقدمہ درج

بوگس چیک پرمقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں نواز نامی شہری کو عابد نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دیا، جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں نواز نامی شہری کو عابد نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دیا، جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...