جواں سالہ لڑکی مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بن گئی

 جواں سالہ لڑکی مبینہ اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بن گئی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

عمر حیات نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کی جواں سالہ ہمشیرہ کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا، جہاں اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...