جڑانوالہ:سابقہ دشمنی پر شہری پر ڈنڈوں سے تشدد، زخمی

جڑانوالہ:سابقہ دشمنی پر شہری  پر ڈنڈوں سے تشدد، زخمی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں عدنان نامی شہری کو ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ دشمنی کی بنا پر قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ ملزمان نے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں عدنان نامی شہری کو ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ دشمنی کی بنا پر قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ زخمی ہوگیا۔ ملزمان نے اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...